What Happened on the 8th March

What Happened on the 8th March

08 مــــــــــارچ ﮐــﮯ چــند اہم واقعــــــات
● 1534ء گجرات کے بہادر شاہ نے چتوڑھ گڑھ پر حملہ کیا۔
● 1618ء جرمنی کے ریاضی دان جوہانس کیپلر نے اجرام فلکی کی حرکت کا تیسرا قانون دریافت کیا۔
● 1702ء انگلینڈ کے بادشاہ ولیم سوم کی موت کے بعد ملکہ  اینی نے اقتدار سنبھالا۔
● 1907ء برطانوی ہاؤس آف کامنس نے خواتین کے حق رائے دہی سے متعلق بل کو ٹھکرا دیا۔
● 1911ء یورپ میں پہلی بار بین الاقوامی یوم خواتین منایا گیا۔
● 1917ء روس کے سینٹ پيٹسبرگ میں ’فروری انقلاب‘ فسادات اور حملے کے ساتھ شروع ہوا۔
● 1920ء ڈنمارک اور کیوبا نے لیگ آف نیشنز میں شمولیت اختیار کی۔
● 1921ء اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں پارلیمنٹ سے باہر نکلتے وقت صدر ایڈورڈو ڈیٹو کا قتل۔
● 1930ء گاندھی نے ہندوستان میں سول نافرمانی کی تحریک شروع کی۔
● 1942ء دوسری عالمی جنگ  کے دوران جاپانی فوج نے برما کے علاقے رنگون پر قبضہ کیا۔
● 1948ء ایر انڈیا انٹرنیشنل کا قیام عمل میں آیا ۔
● 1976ء ایک ہزار سات سو چوہتر کلو گرام وزنی شہابی پتھر آسمان سے چین کے شہر جیلین پر گرا۔
● 1977ء پاکستان پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلیکی 200 میں سے 155 نشستیں جیت لیں۔
● 1983ء آئی بی ایم نے پی سی ڈوس (ڈسک آپریٹنگ سسٹم) دو اعشاریہ صفر متعارف کرایا۔

ولادت
● 1575ء بیمن، جرمن فلسفی اور الہیات دان (وفات: 1624ء)
● 1702ء این بونی، آئرش خاتون کیریبین کی نامور قزاق ( وفات: 1782ء)
● 1864ء ہری نارائن آپٹے، مراٹھی مصنف
● 1879ء اوٹو ہان، نوبل انعام (1944ء) یافتہ جرمن ماہر کیمیا ( وفات: 1968ء)
● 1886ء اڈوارڈ کیلون کینڈل، نوبل انعام (1950ء) یافتہ امریکی کیمیا دان ( وفات: 1972ء)
● 1910ء کلیئر ٹریور، امریکی فلمی اداکارہ (وفات: 2000ء)
● 1915ء مطلوب الحسن سید، قائد اعظم کے پاکستانی پرائیویٹ سیکریٹری اور سوانح نگار (وفات: 1984ء)
● 1921ء ساحر لدھیانوی، بھارتی ترقی پسند شاعر اور فلمی نغمہ نگار (وفات: 1980ء)
● 1921ء سیڈ چاریس، امریکی فلمی اداکارہ (وفات: 2008ء)
● 1924ء جیرج چارپک، نوبل انعام (1992ء) یافتہ فرانسیسی اور پولینڈ کا ماہر طبیعیات (وفات: 2010ء)
● 1932ء ڈاکٹر مصطفی چمران، ایرانی سائنسدان اور سیاستدان بمقام تہران (وفات: 1981ء)
● 1961ء قاہر رسول زادہ، تاجکستانی سیاستدان اور وزیراعظم
● 1978ء غازی محمد بویری المعروف ابو زبیر، ہالینڈ میں پیدا ہونے والے مجاہد جس نے ہالینڈ کے وان گوہ نامی بدبخت فلمساز کو 2 نومبر 2004ء کو ایمسٹرڈیم میں جہنم واصل کیا، اس بدبخت نے اپنی ایک فلم میں توہین رسالت کی ناپاک جسارت کی۔

وفات
● 1089ء پیر ہرات حضرت شیخ ابو اسماعیل عبداللہ حیراوی انصاری، ہرات سے تعلق رکھنے والے خلافت عباسیہ سلجوقی سلطنت کے فارسی صوفی شاعر (پیدائش: 1006ء)
● 1403ء بایزید اول، سلطنت عثمانیہ کے چوتھے ترک فرمانروا (پیدائش: 1354ء)
● 1702ء ولیم سوم شاہ انگلستان (پیدائش: 1650ء)
● 1874ء میلارڈ فلمور، تیرھواں امریکی صدر (پیدائش: 1800ء)
● 1923ء جوہنس ڈیڈرک ونڈر وال، نوبل انعام (1910ء) یافتہ نیدرلینڈ کے ماہر طبیعیات (پیدائش: 1837ء)
● 1930ء ولیم ہاورڈ ٹافٹ، امریکی قاضی، ماہر تعلیم اور ستائیسواں امریکی صدر (پیدائش: 1857ء)
● 1977ء کرشن چند چوپڑا، بھارتی ادیب (پیدائش: 1914ء وزیرآباد)
● 1999ء پیگی کاس، امریکی فلمی اداکارہ (پیدائش: 1924ء)
● 2012ء سیمین دانشور، ایرانی ادیبہ (پیدائش: 1921ء)
● 2017ء جارج انڈریو اولاح، نوبل انعام (1994ء) یافتہ ہنگرین نژاد امریکی کیمیا دان (پیدائش: 1927ء)

تعطیلات و تہوار
● خواتین کا عالمی دن

You may also like...

Leave a Reply

%d bloggers like this: