URDU MCQS for PPSC NTS OTS KPPS

URDU MCQS for PPSC NTS OTS KPPS

مرزا ادیب کا خود نوشت سوانح کا نام کیا ہے ؟
مٹی کادریا
گردراہ
عبارِخاطر
ماضی کے مزار

ثنااللہ ڈار کا قلمی نام ۔۔۔۔۔۔۔۔ تھا
ن م راشد
میرا جی
نادر کاکوری
خامہ بگوش

؛؛حسن کوزہ گر؛؛ کس کی نظم ہے ؟
مجید امجد
امجد اسلام
ن م راشد
ناصر کاظمی

مولانا محمد حسین آزاد کس شہر میں مدفون ہیں ؟
لاہور
دہلی
آگرہ
پشاور

چھیڑ جھن جھن کا کردار منٹو کے کس افسانے میں ہے ؟
فرشتہ
ٹھنڈاگوشت
ٹیٹوال کا کتا
دھواں

ایک تھا لڑکا ٹوٹ بٹوٹ کس کی نظم ہے ؟
جوش ملیح آبادی
حبیب جالب
صوفی غلام مصطفی تبسم
منیر نیازی

نیر مسعود ایک مشہور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھے
نقاد
تاریخ نویس
شاعر
افسانہ نگار

ناول صفر سے ایک تک کس نے لکھا ؟
مرزا اطہر بیگ
مسعود مفتی
عبدالحلیم شرر
مستنصر حسین

اردو ادب کی طویل ترین تاریخ کس نے تحریر کی ہے
تبسم کشمیری
سلیم اختر
جمیل جالبی
رام بانو

1930ء میں خیالستان کے نام سے ادبی جریدہ کس نے شائع کیا؟
صلاح الدین

2- حافظ محمود شیرانی کی تحقیتی کتاب”پنجاب میں اردو ” کب شائع ہوئی؟
(1928ء)

3- قدرت اللہ قاسم کا تذکرہ “مجموعہ نغر” کو کس نے مرتب کیا؟
(حافظ محمود شیرانی)

4- ذوق کے کلام کو اُن کے کس شاگرد نے غدر کے بعد ترتیب دیا؟
(محمد حسین آزاد)

5- غالب کی اردو غزلوں کے کتنے دیوان ہیں؟1،2،3،4
جواب (1) دیوان غالب

6- مولوی عبدالحق نے تحقیقی جریدہ “اردو” کب شائع کرنا شروع کیا؟
(1922) میں

7- بانگ درا کا دیباچہ کس نے لکھا؟
(سر عبدالقادر)

8- علامہ اقبال کی نظم
“والدہ مرحومہ کی یاد میں” اُن کے کس مجموعہ کلام میں ہے؟
(بانگ درا)

9- علامہ اقبال نے “جاوید نامہ ” میں آسمانوں کا سفر کس کی رہنمائی میں طے کیا؟
(مولانا روم)

10-“عاشقی صبر طلب” کس کی خود نوشت ہے؟فتح محمد ملک،امجد اسلام امجد،ڈاکٹر رشید امجد،ان میں سے کوئی نہیں۔
جواب رشید امجد

11-“محمد حسن عسکری ــــــ تنقیدی مطالعہ” کس کی تصنیف ہے؟
آفتاب احمد

12-“جلال وجمال ” کس شاعر کا مجموعہ کلام ہے؟
احمد ندیم قاسمی
13-“آٹوگراف” کس کی نظم ہے؟
مجید امجد

عرق ریزی کرنا ؟
عداوت رکھنا
تماشا بنانا
محنت کرنا
غفلت برتنا

عنقا ہونا ؟
نایاب ہونا
حیران ہونا
بھول جانا
پاگل پن

https://www.mcqschain.com/pdf-islamic-questions-answers-for-ppsc-ntsots-kppsc/

You may also like...

1 Response

Leave a Reply

%d bloggers like this: