Urdu & Islamic Quiz for PPSC NTS OTS

Urdu & Islamic Quiz for PPSC NTS OTS

مذاہب اربعہ کون سے ہیں ؟
حنفی، شافعی، مالکی، حنبلی

بنی اسرائیل کے آخری پیغمبر کون تھے ؟
حضرت اسحاق ؑ
حضرت ایوبؑ
حضرت موسیؑ
حضرت عیسیؑ

فرعون مصر کی اس بیوی کا نام بتائیے جنہوں نے حضرت موسیؑ کی پروش کی ؟
حضرت آسیہؑ
حضرت صوبیہؑ
حضرت اثمیہؑ
حضرت فاطمہؑ

اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور فرقوں میں نہ بٹو،، یہ حکم کس سورت میں دیا گیا ہے ؟
الاعمران
النور
الحجرات
الاحزاب

سورہ روم میں کتنی نمازوں کے اوقات بیان کیے گئے ہیں ؟
2
3
4
5

Islamic History About Quran, Hijrah, Life of Muhammad (PBUH), wife, Daughters  etc

پانچ وقت کی نماز کا حکم کس سورہ میں دیا گیا ہے ؟
سورہ البقرہ
سورہ بنی اسرائیل
یاسین
الرحمان

عورت جج بن سکتی ہے قرآن پاک کی کس سورۃ میں اس کا جواز ملتا ہے ؟
سورہ نور
النساء
کوثر
طہ

آپﷺ پر کیے گئے جادو کا اثرزائل کرنے کے لیے کن دو سورتوں کا نزول ہوا۔
فلق ۔ الناس
فلق، اخلاص
الناس ، اخلاص
الناس ، الکافرون

وہ کون سے سورۃ ہے جس کا ایک رکوہ مکہ اور دوسرا مدینہ میں ناذل ہوا ؟
انعام
الا نفال
مزمل
یونس

حضرت عائشہؓ کی بارات میں کون سے سورۃ آئی
سورہ نور
النساء
کوثر
طہ

کون سے صحابیؓ حضرت عئیسیؑ سے مشابہت رکھتے تھے ؟
مصعب بن عمیرؓ
حضرت حنظلہؓ
حضرت عروہ بن مسعودؓ
حضرت سعد بن ابی وقاصؓ

عزوہ خندق کے موقع پرنبی اکرمﷺ نے کن کے متعلق کہا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی ایک ضرب امت کے قیامت تک کے اعمال سے افضل ہے؟
حضرت خالد بن ولید ؓ
ؓحضرت علی ؓ
حضرت عباسؓ
حضرت عثمان ؓ

سام ، حام اور یافت کس پیغمبر کے بیٹے تھے ؟
حضرت آدم ؑ
حضرت شعیب ؑ
حضرت نوح ؑ
خضرت ابراہیم ؑ

حضرت لوط ؑ حضرت ابراہیم ؑ کے کیا لگتےتھے ؟
بھائی
چچا زاد
بھتیجے
داماد

مسبوق سے کیا مراد ہے ؟
جس کو امام کے ساتھ شروع سے ایک یا زاید رکعتیں نہ ملی ہوں

مدرک سے کیا مراد ہے ؟
جس نے امام کے ساتھ تمام رکعتیں پڑھی ہوں

جہری نماز سے کیا مراد ہے ؟
وہ نماز جس میں امام بلند آواز میں قرآت کرتا ہے ۔

رب زدنی علما یہ آیت کس سورۃ میں آتی ہے ؟
البقرہ
الاعمران
المائدہ
طہ

مسجد اقصیٰ کو مسجد اقصیٰ کیوں کہا جاتا ہے ؟
قبلہ اول کی وجہ سے
مکہ سے دوری کی وجہ سے
تورات میں اس نام سے پکارا گیا
اونچائی پر واقع ہے اس لیے

حضرت خالد بن ولیدؓ کو سیف اللہ کا لقب کس جنگ میں ملا؟
جنگ احد
جنگ خندق
جنگ موتہ
جنگ تبوک

حضرت عیسیٰ علیہ السلام اورمحمد ﷺ کے درمیانی دور کو کیا کہا جاتا ہے ؟
فترۃ

جنگ فجار کو ،،جنگ فجار،، کیوں کہا جاتا ہے
ممنوع مہینوں میں لڑی گئی اس لیئے

جبل زیتون کہاں واقع ہے ؟
مدینہ
عراق
شام
فلسطین

صلح حدیبیہ کے بعدمحمد ﷺنے کس عورت کو مسلمان ہونے پر واپس کرنے سے یہ کہہ کر انکار کر دےا تھا کہ معاہدہ میں مردوں کا ذکر ہے عورتوں کا نہیں ؟
ام ایمنؓ
ام کلثومؓ
حضرت صوبیہ ؓ
حضرت صودہ ؓ

یا جوج ماجوج کے دوبارہ نکلنے کا ذکر کس سورۃ میں ملتا ہے ؟
البقرہ
الانبیا
العنکوب
الزخزف

قرآن پاک کے کس پارہ کی سورتیں 2/2رکوع پر مشتمل ہیں ؟
15
23
21
29

موجودہ ترتیب کے لحاظ سے سورۃ العلق کا کون سا نمبر ہے
90
96
100
114

حضرت محمد ﷺ اور حضرت خدیجہؓ عنہ کا نکاح کس نے پڑھایا ؟
حضرت ابو بکر صدیقؓ
حضرت ابو طالبؓ
ورقہ بن نوفل
حضرت طلحہؓ

حضرت محمد ﷺ مکہ کے کس محلہ میں پیدا ہوئے ؟
الجیاد
الصفوا
سوق اللیل
ابراج البیت

حضرت حسن رضی اللہ عنہ ، حضرت علی کی وفات کے بعد کتنا عرصہ خلیفہ رہے ؟
6 ماہ
1 سال
1.5 سال
2 سال

غزوہ خندق کے دوران یہودیوں کی طرف سے کسی بھی شرارت کے پیش نظرحضرت محمد ﷺ نے عورتوں اور بچوں کو کس قلع میں بھیج دیا تھا ؟
ا۔ قلعہ اجیاد
قلعہ اطم
قلعہ خبیر
کہیں بھی نہیں

اسلام ، عیسائیت اور یہودیت کا شمار سامی مذہبی گروہ میں ہوتا ہے ۔
دنیا کے مذاہب کو تین گروہوں میں تقسیم کیا جاتا ہے ؟
سامی، آریائی اور منگول،
اسلام کا شمار سامی میں ہوتا ہے

 

https://www.mcqschain.com/pdf-islamic-questions-answers-for-ppsc-ntsots-kppsc/

You may also like...

Leave a Reply

%d bloggers like this: