Quiz About Islam

Quiz About Islam

مکہ کا پہلا جمہوری حاکم کو تھا ؟
1 ۔ قصی
2۔ سعود

حضورﷺ کا پسندیدہ مہینا کون سا تھا؟
شعبان

سورہ الرعد کے معنی کیا ہیں ؟
۔ جھٹلائے ہوئے
بادل کی گرج

حروف مقطعات سے شروع ہونے والی سورتوں کی تعداد کتنی ہے ؟
5
8

نبی اکرمﷺ کی وفات کے وقت حضرت عائشہؓ کی عمر کتنی تھی ؟
18سال

Quiz About Islam

ہجرت کے بعد سب سے پہلا بچا کون پیدا ہوا؟
۔ عبداللہ بن زبیرؓ
۲۔ ابو سلمہؓ

حضرت عائشہ صدیقہؓ کی والدہ کا نام کیا تھا؟
1۔ ام ایمن ؓ
۔ ام رومانؓ

کس مسملمان خاتون نےغزوہ احد میں مشکیزہ پھینک کر تلوار اٹھا لی؟
1 ام عمارہؓ
2 حضرت اسماء

حضرت زینب بنت خذیمہ کتنا عرصہ حضورﷺ کی رفیق حیات رہیں ؟
 3 ماہ
2۔ 3 سال

حضرت عائشہ کے بعد سب سے زیادہ احادیث کس ام المومنین سے مروی ہیں؟
1۔ حضرت سودہؓ
 حضرت حفصہؓ

حضورﷺ پر سورہ تحریمہ کی آیت کس وجہ سے ناذل ہوئی تھی۔
۔ بوجہ ناراضی ازواج مطہرات
۔ وحی کے رک جانے کی وجہ سے

ام المومنین حضرت سودہؓ کا انتقال کن کے عہد میں ہوا۔
 حضرت عمر ؓ
2۔ حضرت عثمان ؓ

 

حلیہ مبارک سرور کائنات حضرت محمد ﷺ

حضرت خدیجہؓ کو لقب کیا تھا ؟
 طاہرہ 
2۔ اسما

نبی اکرمﷺ نے ۳ نبوی میں پہلا خطبہ کہاں دیا تھا ؟
ا۔ جبل نور
 کوہ صفا

کس غزوہ میں پہلی دفعہ خواتین شامل ہوئیں؟
 غزوہ احد
۲۔ عزوہ حنین

کس خادمہ نے سب س پہلے حضورﷺ کو اپنا دودھ پلایا ؟
ا۔ حضرت حلیمہؓ
 حضرت ثوبیہؓ

Quiz About Islam

 

You may also like...

Leave a Reply

%d bloggers like this: