PDF Islamic Questions & Answers For PPSC, NTS,OTS, KPPSC

PDF Islamic Questions & Answers For

PPSC, NTS,OTS, KPPSC

Islamic History & Wars

Click For PDF 

https://drive.google.com/open?id=1tskcwj2szrfLWWiA6j6fpdhFxLzmSvz3

also visit this

https://www.mcqschain.com/islamic-questions-answers/

 

سوال: ان صحابیؓ کا نام بتائیے جن کے متعلق حضور ﷺ نے فرمایا:”وہ اللہ کی تلواروں میں سے ایک تلوار ہے؟
,جواب: حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ۔

سوال: حوارئ رسول ﷺکہلانے والے صحابی کا نام بتائیے؟
,جواب: حضرت زبیر ابن العوام رضی اللہ عنہ(جو آپؐ کے پھوپی زاد بھائی تھے)۔،

سوال: اُن صحابہ کرامؓ کے نام بتائیے جنہیں حضور ﷺ نے فرمایا: فداک ابی و امی (میرے ماں باپ تم پر فدا ہوں)؟
جواب: حضرت زبیر ابن العوامؓ اور حضرت سعد ابن ابی وقاصؓ۔،

سوال: بتائیے حضور ﷺ نے حضرت زبیر ابن العوامؓ سے فداک ابی و امی کب فرمایا تھا؟
جواب: غزوۂ احزاب کے موقع پر جب انہوں نے حضور ﷺ کے ارشاد کے مطابق یہود ِ بنو قریظہ کی خبر لانے کے پُر خطر کام کو انجام دیا تھا۔،

PDF Islamic Questions & Answers

,
سوال: بتائیے حضور ﷺ نے حضرت سعد ابن ابی وقاصؓ کے متعلق فداک ابی و امی کب فرمایا تھا؟
جواب: غزوۂ احد کے اس موقع پر جب آپ ﷺ پر کافروں نے زبردست حملہ کردیا تھااور حضرت سعدؓ بڑی پھرتی سے ان پر تیر چلا رہے تھے۔،

سوال: بتائیے غزوۂ خیبر میں رئیسِ خیبر مرحب کو کونسے صحابیؓ نے قتل کیا تھا؟
جواب: حضرت علی رضی اللہ عنہ نے۔,

سوال: بتائیے مرحب کا بھائی غزوۂ خیبر میں کس کے ہاتھوں قتل ہوا تھا؟
جواب: حضرت زبیر ابن العوام رضی اللہ عنہ کے ہاتھوں سے۔,

سوال: ان صحابیؓ کا نام بتائیے جو اسلام کے سب سے پہلے داعی بن کر مدینہ طیبہ گئے تھے؟
جواب: حضرت مصعب ابن عمیر رضی اللہ عنہ۔,

سوال: صحابہ کرامؓ میں کون خلیلِ رسولؐ کہلاتے تھے؟
جواب: حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ۔,

سوال: حضور ﷺ نے “مسیح الاسلام”کا لقب کس صحابیؓ کو عطا ء فرمایا تھا؟
جواب: حضرت ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ کو۔

,

You may also like...

1 Response

Leave a Reply

%d bloggers like this: