Model MCQs PPSC, FPSC, NTS, 24

Model MCQs PPSC, FPSC, NTS, 24

Islamic & Urdu Questions & Answers 

سب سے زیادہ احادیثِ مبارکہ کس صحابی سےمروی ہیں؟
A. حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ
B. حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ
C. امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ
D. امام بخاری رحمۃاللہ علیہ

حضرت یوسف علیہ السلام نےکس ملک پر حکومت کی؟
A. شام
B. فلسطین
C. مصر
D. عراق

بین کرنا کس شعری صنف کا جز ہے؟
A. مرثیہ
B. مثنوی
C. قصیدہ
D. رباعی

نظم ابلیس کی مجلسِ شوریٰ کس نے لکھی تھی؟
A. علامہ اقبال
B. جوش ملیح آبادی
C. فراق گورکھپوری
D. مجازلکھنوی

واقعہ معراج کا ذکر کس سورۃ میں آیا ہے؟
A. سورۃ بقرہ
B. سورۃ مریم
C. سورۃ آل عمران
D. سورۃ بنی اسرائیل

حضرت ہود علیہ السلام کی قوم پر کون سا عذاب آیا تھا۔۔؟
A. سات دن سات رات بارش،طوفان
B. سات دن رات۔۔۔پتھر کا بارش
C. سمندر میں ڈوب گئے۔
D. نہیں آیا

موسیٰ علیھ سلام کے پیچھے میں سامری جادوگر نے کونسا جانور سونے کا بنا کر انکی قوم کو اسکی پرستش پر لگا دیا ؟
سانپ ..A
گھوڑا..B
بچھڑا ..C
اونٹ..D

قصص الانبياء کے مطابق قابیل نے جس دن ہابیل کو قتل کیا وہ دن کونسا تھا؟
.
ا) پیر
ب) منگل
ج) جمعرات
د) جمعہ

حضرت سیدنا عیسی علیہ السلام کی وفات کے بعد قیامت آنے میں چالیس سال رہ جائیں گے تو وہ کیا چیز ہو گی جس کے زریعے تمام مسلمانوں کی روح قبض کی جائے گی ؟
A. ایک خواب کی حالت میں
B. ایک زوردار آوازکےزریعے
C. سجدے کی حالت میں
D. ایک خوشبو دارٹھنڈی ہوا

اردو کی طویل ترین نظم کون سی ہے…..؟

A:حقیقت گناہ
B: محبت عشق
C:محبت اداسی
D:مدوجزراسلام

لفظ سورۃ کا استعمال قرآن مجید میں کتنی مرتبہ ہوا ہے…….?

A:نو
B: دس
C: اٹھارہ
D:انیس

ہمدرد اخبار کس نے جاری کیا؟

مولانا ظفر علی خاں. A
سرسید احمد خاں B
الطاف حسین حالی C
مولانا محمد علی جوہرD

اللّٰہ تعالیٰ کی سب سے زیادہ ناگوار چیز جو کے حلال ہے،
A. غیبت
B. طلاق
C. قتل

شیطان کس مخلوق میں سے ہے؟؟
A انسان
B. فرشتے
C. جنات

دشت تو دشت ہیں، دریا بھی نہ چھوڑے ہم نے!
بحر ظلمات مین دوڑا دیئے گھوڑے ہم نے !
بتائیں بحرظلمات میں گھوڑا کس نے ڈالا تھا؟
A. حضرت سعدبن ابی وقاص
B. حضرت خالد بن ولید
C. طارق بن زیاد

پاکستان میں کتنےمغل بادشاہوں کی قبریں ہیں؟
A. 1
B. 2
C. 3
D. 4

پاکستان کے کس شہرکونورمحل کہا جاتا ھے؟؟
A. گوجرانوالہ
B. بہاولپور
C. ٹھٹھہ
D. شکار پور

آسٹریلیا مسجد پاکستان کے کس شہر میں ہے؟؟؟

A. لاھور
B. اسلام آباد
C. فیصل آباد
D. مظفر آباد

پاکستان کی سب سے قدیم مسجد کونسی ہے؟؟؟
A. بھنبھور
B. مہابت خان
C. وزیر علی
D. بادشاہی مسجد

سوال نمبر 2. سب سے پہلے پاکستان نے اپنے ڈاک ٹکٹ پر کس جانور کی تصویر چھاپی تھی؟؟؟
A. ہاتھی
B. چیتا
C. اونٹ
D. مارخور

سوال نمبر 1. پاکستان کا زرعی عجائب گھر کہاں ھے؟؟
A. لاھور
B. سکھر
C. گجرانوالہ
D. فیصل آباد

Model MCQs PPSC, FPSC, NTS, 22

You may also like...

Leave a Reply

%d bloggers like this: