Model MCQs PPSC, FPSC, NTS, 23

Model MCQs PPSC, FPSC, NTS, 23

Islamic & Urdu Questions & Answers 

کس سورت میں واقعہ افک کا تذکرہ آیا ہوا ہے ؟
A. سورہ نور
B. سورہ النساء
C. سورہ سبا
D. سورہ حجر

مشہور خاتون سائنسدان مادام کیوری پولینڈ کے کس شہر میں پیدا ہوئیں؟
A. کیئلتسہ
B. وارسا
C. کراکوف
D. اوپولے

امت رسول ﷺ کا فرعون کسے کہا جاتا ہے؟
A. ۔کعب بن اشرف
B. عمرو بن ہشام
C. ہوذۃ بن علی
D. حارث بن غسانی

حضرت صالح علیہ السلام کو اللہ نے کس قوم کیطرف نبی بنا کر بھیجا؟
A. قوم عاد
B. قوم ثمود
C. قوم تبع
D. قوم لوط

تورات میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا کونسا اسم گرامی لکھا گیا ہے ؟
A. فارقلیط
B. فارقیط
C. صادق
D. احمد

فرعون کی لاش کو کس مقام سے دریافت کیا گیا تھا؟
A. قبطیہ
B. ثبتیہ
C. چلسیہ
D. تبسیہ

https://www.mcqschain.com/pdf-islamic-questions-answers-for-ppsc-ntsots-kppsc/

اسودعنسی کو ذوالخمار کیوں کہا جاتا تھا؟؟

A. ایک بڑی چادر اوڑھے رکھتا تھا
B. اپنے منہ پہ دوپٹہ ڈال کے رکھتا تھا
C. گدھے پہ سفر کیا کرتا تھا

کون سے ملک کے کرنسی نوٹ پر طارق بن زیاد کی تصویر ھے ؟
A. جبرالٹر
B. اسپین
C. سویڈن
D. پرتگال

اس شخص کا نام بتائیں جس نے مسلمانوں کو انڈین کانگریس میں شامل ہونے سے منع کیا تھا؟
A. علامہ اقبال
B. سر سید احمد خان
C. محمد علی جناح
D. سردار عبدالرب نشتر

کس ہستی کے اسلام قبول کرنے کے بعد پہلی باد کعبتہ اللہ میں نماز ادا کی گئ؟
۱_. حضرت ابوسفیان رضی اللہ عنہ
۲_. حضرت زید بن حارث رضی اللہ عنہ
۳_. حضرت عمرضی اللہ عنہ
۴_. حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ

وہ کون سی گیس ہے جسے سونگھنے کے بعد انسان ہنستا ہی رہتا ہے؟
۱_. میتھینMethane
۲_. ہائیڈروجن سلفائیڈ hydrogen sulfide
۳_. نائٹرس اوکسائیڈ Nitrous Oxide

پاکستان کے کس شہر کے نام کا مطلب یا مفہوم “آسمان میں جنگل” ہے؟
A. مانسہرہ
B. گلگت
C. خضدار
D. شوگران

قریش مکہ اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے درمیان حدیبیہ میں صلح نامہ لکھتے وقت قریش کا نمائندہ کون تھا؟
A. سہیل بن عمرو
B. عتبہ بن ربیعہ
C. حارث بن ابی داؤد
D. ابوعبیدہ بن الجراح

قائد اعظم محمد علی جناح کی وفات پر قومی پرچم کتنے دن سر نگوں رہا؟
A. 40 دن
B. 30 دن
C. 10 دن
D. 03 دن

گورنر جنرل کے حلف کے وقت قائد اعظم کی عمر کتنی تھی؟
A. 69
B. 70
C. 71
D. 68

پاکستان کا قومی شکاری جانور کونسا ہے؟
A. مارخور
B. چیتا
C. برفانی تیندوا
D. خرگوش

اسلام سے پہلے ان کا نکاح ابولہب کے بیٹے عتیبہ سے ہوا،
A. حضرت زینب رضی اللہ عنہ
B. حضرت رقیہ رضی اللہ عنہ
C. حضرت ام کلثوم رضی اللہ عنہ

دنیا کی سب سے خطرناک چوٹی کا نام کیا ھے…!!!

A. ماؤنٹ ایورسٹ
B. کے-ٹو
C. ملکہ پربت
D. نانگا پربت

 

Islamic History & War MCQs

You may also like...

Leave a Reply

%d bloggers like this: