Model MCQs PPSC, FPSC, NTS, 22

Model MCQs PPSC, FPSC, NTS, 22

Islamic History & Urdu Questions Answers 

مشہور سیلاب سیل العرم کس ملک میں آیا تھا؟
A. یمن
B. حبشہ
C. ایران
D. نجد

بیت رضوان جس درخت کے نیچے ہوئی اس کا نام بتائیں،
A. بیری
B. ببول
C. کھجور
D. نیم

عکرمہ اور ابوجہل میں کیا رشتہ تھا؟
A. بھائی تھے
B. سسر داماد
C. چچا، بھتیجے
D. باپ، بیٹے

اردو زبان کا محاورہ ہے
سونے پر …………
A. کافور
B. سہاگہ
C. سندور
D. پانی

رومن ہندسوں میں 40کے عددکو کس انگریزی حروف سے ظاہر کیا جاتا ہے؟
A. XL
B. XC
C. XV
D. XD

ڈچ ایسٹ انڈیز پرانا نام ہے،
A. ملائیشیا
B انڈونیشیا
C. بلغاریہ
D. برما

1961 میں تعمیر کی گئی،
A. دیوار گریہ
B. دیوار روما
C. دیوار برلن
D. دیوار چین

سن 1966 میں جس سعودی فرماں روا نے پاکستان کا دورہ کیا
A. شاہ عبدالعزیز
B. شاہ عبداللہ
C. شاہ سعود
D. شاہ فیصل

https://www.mcqschain.com/ppsc-past-solved-papers-72/

مشہور شاعر ذوق کے اس شعر کا دوسرا حصّہ مکمل کیجیے ۔
بجا کہے جسے عالَم ، اسے بجا سمجھو
زبانِ خلق کو ________خدا سمجھو
A. آوازِ
B. نقّارہ
C. وحی
D. پیغامِ

مصرع مکمل کریں. کس کی بنی ہے عالم —— میں
A. پائیدار
B. ناپائیدار
C. انتظار
D. ناانتظار

میٹھے پھلوں میں کیا پا یا جا تا ہے؟
A. مالٹوز
B. فرکٹوز.
C. لیکٹوز

جنتر منتر ہے۔
A. انڈین میزائل
B. انڈین نیوز چینل
C. دہلی (بھارت) میں واقع رصد گاہ
D. دہلی (بھارت) کی ایک سڑک کا نام
E. ان میں سے کوئی نہیں

آنحضرتﷺ کی دادای کا کیا نام تھا؟
A. فاطمہ بنت عمر
B. برہ بنت عمر
C. خولہ بنت وہب

چوں کی مشہور نظم ٹوٹ بٹوٹ_____نے لکھی تھی،
A. اکبرالہ آبادی
B. مجید لاھوری
C. صوفی غلام مصطفی تبسم

 وہ کون سی سورت ہے جس کی ہر آیت میں اللہ آتا ہے؟
A.سورہ آل عمران
B. سورۂ صافات
C. سورۂ مجادلۃ
D. سورہ البقرہ

قرآن مجید کی کس سورت میں سامری کا ذکر آیا ہوا ہے ؟
A. سورہ طہ
B. سورہ النشقاق
C. سورہ حجر
D. سورہ البقرہ

صالح الدین ایوبی نے بیت المقدس فتح کیا:
A. 1187
B. 1178
C. 1198
D. 1189

مال پر کونسا سال مکمل ہونے پر زکوۃ فرض ہوجاتی ہے ؟
A شمسی
B قمری
C بکرمی

آنحضرت ﷺ کے والد اور آپ ﷺ کی والدہ کا نسب کس پر جاکر ملتا ہے؟
A. کلاب پر
B. مناف پر
C. عدن پر
D. عمرو پر

 

URDU MCQS for PPSC NTS OTS KPPS

You may also like...

Leave a Reply

%d bloggers like this: