Islamic Questions & Answers

Islamic Questions & Answers

,دوسری بیت عقبہ میں کل 75 لوگ شامل تھے ان میں کتنی عورتیں شامل تھیں ؟
2
3

,یام تشریق،، کن ایام کو کہتے ہیں ؟
ماہ زی الحجہ کی گیارہ ، بارہ اور تیرہ تاریخوں کو

حضرت یوسف ۴ نے خواب میں کتنے ستارے دیکھے تھے ؟
10
11

سورۃ توبہ قرآن پاک کی واحد سورۃ جو بسم اللہ کے بغیر شروع ہوتی کون سے پارہ میں ہے ؟
7
8
9
10 & 11

,حضرت یوسف ۴ کے حقیقی بھائی کا نام کیا تھا ؟
بنیا مین
ذوالقرنین

جنگ بعاث کن دو قبائل کے درمیان لڑی گئی ؟
اوس اور قریش
اوس اور خزرج

,عقبہ کے معنی کیا ہیں ؟
خفیہ بات چیت
تنگ پہاڑی راستہ

طائف کے سفر سے واپسی پر نبی اکرم ﷺ نے کس شخص کو مکہ میں پناہ دینے کے لیے پیغام بھیجا اور اس نے قبول کر ,لیا ؟
احنس بن شریق
مُعطم بن عدی

حضرت ابو بکر صدیق رضی الله عنه کو “صدیق” کا خطاب کب ملا ؟
ہجرت کے دوران ہمراہ سفر کرنے پر
,واقع معراج کی تصدیق کرنے پر

Name the Battle that Stopped Mangols enter the Egypt ?
,Ain Jalut
Siege of Baghdad

جنگ بُعاث کہاں لڑی گئی ؟
مکہ
،مدینہ

عقبہ کا مقام کہاں پہ واقع ہے ،؟
،منیٰ کے پاس
غارِحرا کے پاس

معراج کے سفر میں تیسرے آسمان پر آپ ﷺ کی ملاقات کن سے ہوئی ،؟
حضرت یحیی بن زکریا ۴
حضرت یوسف ۴،

Christians believe in……………of God.
A. Trinity،
B. Disciple

The Prophet (PBUH) prayed several times for victory in the war of ditch. Name the Mosque?
Masjid Fatah،
Masjid Nabvi

How many doors are of Masjid-e-Haram?
25
30

The Prophet (PBUH) used to go to a particular mosque on every 17th of Ramzan. What’s the name of that mosque?
A. Quba،
B. Nabvi

The Prophet (PBUH) himself laboured for a mosque. what’s its name?
A. Quba،
B. Al-Haram

What is the distinctive mark of a Muslim colony?
A. Mosque،
B. Islamic Caps

What is meant by Mabrood?
A. That Hajj which is performed to obtain the goodwill of Allah،
B. That Umrah which is performed in Ramadan

What is meant by Tawaf-e-Wadah?
Last Tawaf before leaving home،
First Tawaf before leaving home

From which Prophet’s age Hajj was started?
Hazrat Ibrahim،
Hazrat Ismail

How many Arkan Roza has?
2
3، 
4
5

مشرکین مکہ نے نجاشی کے دربار میں اپناوفد کب بھیجا ؟
پہلی ہجرت حبشہ کے بعد
دوسری ہجرت حبشہ کے بعد،

قریش نے حضرت ابوطالب سے کس نواجوان کےبدلے کہا تھا کہ یہ خوبصورت نوجوان رکھ لیجیے اور محمد ﷺ کو ہمارے حوالے کر دیں ؟
ولید بن مغیرہ
عُمارہ،

ہجرت حبشہ کے لیے مسلمانوں نے کون ساسمندرعبور کیا ؟
،بحراحمر
بحر قلزم

عشرہ مبشرہ میں سے کتنے صحابہ حضرت ابوبکرصدیق کی وجہ سے ایماں لائے ،؟
4
5
6
9

جنگ بدر میں مسلمانوں کے لشکر میں کتنے گھوڑے شامل تھے ،؟
2
8
20
100

جنگ بدر میں مسلمانوں کی امداد کے لیے کتنے فرشتےآُئے ،؟
500
1000
2500
10000

جنگ بدر میں مسلمانوں کے لشکر میں کتنےلوگوں کے پاس تلواریں تھیں ،؟
02
08
06

سورۃ “تبت یدا” کس موقع پرنازل ہوئی ،؟
خفیہ تبلیغ کے بعد جب اعلانیہ تبلیغ کا سلسلہ شروع ہوا تو نبی پاک نے جب کوہ صفا پر سب قریش کا اکٹھا کیا اور تبلیغ شروع کی تو ابو لہب نے کہا تو سارے دن غارت ہو تو نے ہمیں اس لیے جمع کیاتو اس کے جواب میں یہ سورۃ ،نازل ہوئی

قریش کے کس بڑے سردار کے دونوں بیٹوں سے حضورﷺ کی دو بیٹیوں کی شادی ہوئی تھی لیکن بعثت کے بعد طلاق ہوگئی ،؟
ابو لہب
ابو سفیان

ابو لہب کی بیوی اُم جمیل جس کا اصل نام اروی تھا کا ابو سفیان سے کیا رشتہ تھا ،؟
پہلی بیوی
بہن

ابو جہل اور عقبہ بن ابی معیط جس نے حضور ﷺ پرنماز کی حالت میں اوجھڑی پھینکی دونوں نبی پاک ﷺ کے پڑوسی تھے

عہد بنو امیہ کاخاتمہ کس جنگ سے ہوا ،؟
جنگ زاب
جنگ رادڑ

،،قبتہ الصخرا،، کس مقام کو کہتے ہیں ؟
جہاں سے نبی پاک نے معراج کے سفر کا آغاز کیا

کس خلیفہ نے نہر ابوموسیٰ بنوائی ،؟
حضرت عثمان ؓ
حضرت عمر ؓ

اندلس کا آخری بادشاہ جسے مسلمانوں کے ہاتھوں شکست ہوئی،؟
کاونٹ جولین
راڈرک

کس اندلسی گورنر نے مسلمانوں کو اندلس پر حملہ کی دعوت دی ،؟
کاونٹ جولین ،
راڈرک،

ایران کے تاریخی جھنڈے کا کیا نام تھا؟،
درفشیں کاریانی ،
شمرذی الجوش

حضرت عمر بن عبدالعزیز کی والدہ حضرت عمر فاروقؓ کی ۔۔۔۔۔۔۔۔ تھیں؟
نواسی
پوتی

قرآن پاک کی آخری آیت سجدہ کس سورۃ میں ہے ،؟
سورۃ قریش
سورۃ علق

سورۃ الطارق میں ،، الطارق ،، سے کیا مراد ہے،؟
صبح کا تارا
ٹھنڈی ہوا

صلوۃ الاوابین کب پڑھی جاتی ہیں،؟
ظہر کے بعد
مغرب کے بعد

،، فردوس الحکمت،، کے مصنف کون ہیں ؟
علی الطبری
موسیٰ الخوارزمی

ںصیر الدین طوسی نے بطور وزیز کس کے ساتھ کام کیا ،؟
چنگیز خاں
ہلاکو خاں

ابرہہ جس نے کعبہ پر حملہ کیا کون تھا ،؟
ا۔ عرب
ب۔ حبشی

کس مسملمان سائنسدان نے ثابت کیا کہ روشنی کی رفتار آواز کی رفتار سے زیادہ ہے ،؟
الخوارزمی
البیرونی

یکم جنوری کو کس اسلامی ملک کا قومی دن منایا جاتا ہے ؟
،سوڈان 
،نائیجریا

کس اسلامی ملک کی قومی زمان انگلش ہے ؟
سوڈان
نائیجریا

عربی کتنے مسلم ممالک کی قومی زبان ہے ،؟
26
30

کون سے عورت نبوت کی دعویدار تھی ،؟
عدی بنت جراح
سجاح بنت حارث

حضرت ابو بکر صدیقؓ آپﷺ سےکتنے چھوٹے تھے،؟
دو سال
تین سال

،، بکر،، کے معنی کیا ہیں؟
جوان اونٹ،
جوان گھوڑا

جنگ نہروان کن کے درمیان لڑی گئی ،؟
حضرت علیؓ اور امیر معاویہؓ
،حضرت علیؓ اورخواج

عبداللہ بن صبا جو کہ فتنوں کا محور تھا کہاں کا رہنے والا تھا ؟
،دمشق
بغداد

حضرت عثمانؓ نے جو کنواں خرید کر مسلمانوں کے لیے وقف کیا اس کا کنواں کا نام کیا تھا،؟
بئر جابیہ
،بئر رومہ

کس جنگ میں خالد بن ولیدؓ کو معزول کرکے نائب بنا دیا گیا ،؟
،جنگ حمص
جنگ حنین

کس جنگ کے نتیجہ میں عراق فتح ہوا ،؟
جنگ قادسیہ
جنگ جلولہ

حضرت عمرؓ بچپن میں کیا کام کرتے تھے ،؟
کپڑے کا کام
اونٹ چراتے تھے

 

You may also like...

3 Responses

  1. MCQs Chain says:

    good job

Leave a Reply

%d bloggers like this: