Islamic Questions & Answers For PPSC,NTS,OTS,KPPSC

Islamic Questions & Answers For PPSC,NTS,OTS,KPPSC

 

کس سورۃ میں واقع افک کو بہتان عظیم قرار دیا گیا ؟
النسأ
نور
,
معراج پے نبی اکرمﷺ کس جانورپر سوار ہو کر گئے ؟
براق
,
واقع معراج کے وقت نبی اکرمﷺ کی عمر کیا تھی ؟
45 سال
50 سال
,
امام حسینؓ کب پیدا ہوئے ؟
3 ہجری
4 ہجری
,
حضرت علیؓ کانکاحضرت فاطمہؓ سےکب ہوا؟
1 ہجری
2 ہجری
,
حضرت جویریہؓ کس غزوہ میں گرفتارہو کر آئیں تھیں؟
غزوہ حنین
غزوہ بنی مصطلق
,
حضرت عمرؓ کی اس بیٹی کا نام جو حضورﷺ کے نکاح میں آئیں ؟
حضرت ماریہؓ
حضرت حفصہؓ
,
حضرت عائشہؓ کی عصمت و عفت کی سب سے پہلے کس نے گوائی دی ؟
حضرت عمرؓ
حضرت زیدؓ
,
حضرت عائشہؓ پر جب تہمت لگائی گئی تو یہ واقع کس نام سے مہشور ہوا ؟
واقعہ افک
,
کس کی اوڑھنی سے غزوہ بدر کا پرچم بنایا گیا ؟
حضرت عائشہؓ
ام حبیبہؓ

 

حضرت خدیجہؓ کے بعد حضورﷺ نے کن سے نکاح کیا ؟
حضرت عائشہؓ
حضرت سودہؓ
,
غزوہ طائف کب ہوا؟
9 ہجری
8 ہجری
,
سریہ موتہ میں حضرت زید بن حارث کی شہادت کے بعد کمانڈر کون بنے ؟
حضرت امیر معاویہؓ
حضرت جعفر طیارؓ
,
غزوہ حنین کب پیش آیا؟
7 ہجری
8 ہجری
,
خانہ کعبہ کی چابیاں حضورﷺ نے کس کو دیں ؟ حضرت بلالؓ
حضرت عثمان بن طلحہؓ
,
فتح مکہ کے بعد حضورﷺ نے وہاں کتنے دن قیام کیا ؟
15
18
20
25
,
ابوسفیانؓ کی صاحب زادی جو حضورﷺ کے نکاح میں تھیں؟
ام حبیبہؓ
حضرت سودہؓ
,
حدیبیہ میں حضورﷺ کتنے دن قیام پذیر رہے ؟
20
22
25
30
,
آپﷺ نے سب سے پہلے کس جنگ میں شرکت کی؟
غزوہ ابور
جنگ فجار
,
اصول اربعہ سے کیا مراد ہے ؟
چار امام
فقہ جعفریہ کی چار مستند دستاویزات
,
جنگ مسیلمہ کذا ب جو کہ نبوت کا جھوٹا دعویدار تھا کو جب قتل کیا گیا اس کی عمر کتنی تھی؟
150سال
,
جنگ یمامہ میں کتنے صحابہ شہید ہوئے ؟
1000
1200
,
حضورﷺ نے کس صحابی رسول کو قرآن پاک سنانے کے لیے کہا تھا ؟
حضرت عبداللہ بن مسعودؓ
حضرت عثمانؓ
,
کون سے دو نبی علیہ السلام آپس میں باپ بیٹا تھے اور بادشاہ بھی ؟
حضرت ابراہیمؑ اورحضرت اسماعیلؑ
حضرت داودؑ اور حضرت سلیمانؑ
,
روضہ اقدس میں آپﷺ کے ساتھ اور کون کون دفن ہے؟
حضرت ابوبکرؓ اور حضرت عثمانؓ
حضرت ابوبکرؓ اور حضرت عمرؓ
,
آپﷺ کی قبر مبارک کن کے حجرہ میں ہے ؟
حضرت خدیجہؓ
حضرت عائشہؓ
,

روضہ من ریاض الجنتہ کون سی جگہ ہے ؟
روضہ اقدس سے ممبر رسولﷺ تک
روضہ اقدس سے حجرہ رسولﷺ تک

,
جبل رحمت کہاں ہے ؟
مکہ
مدینہ
,
مسجد اقصیٰ کی تعمیر کس نبی علیہ السلام کی نگرانی میں ہوئی ؟
حضرت داودؑ
حضرت سلمانؑ
,
غزوہ خندق کو غزوہ احزاب کیوں کہتے ہیں ؟
اس میں قریش کے مختلف قبائل نے متحد ہو کر حملہ کیا
,
غزوہ احد میں تیر اندازوں کی تعداد کیا تھی ؟
40
50
,
صحابہ صفہ کون تھے ؟
اصحاب صفہ مسجد نبوی کے ساتھ ایک جبوترہ پر رہتے تھے انہوں نے اپنی زندگی اسلام سیکھنے کے لیے وقف کر دی تھی
,
کس سریہ پر جاتے ہوئے امیر کو حضورﷺ نے ایک تحریر دی اور ہدایت ہوئی کہ دو دن سفر کر لینے کے بعد ہی اسے دیکھیں ؟
سریہ نخلہ
سریہ خرار
,
غزوہ ابوا میں حضورﷺ کتنے دن مدینہ سے باہر رہے ؟
15
20
,
غزوہ ابوا پر جاتے ہوئے حضورﷺ کن کو مدینہ کو قائم مقام امیر بنا کر گئے ؟
حضرت عثمانؓ
حضرت سعد بن عبادہؓ
,
حضرت یوسفؑ کے دادا کا کیا نام تھا؟
,
ہجرت حبشہ میں کون سے خلیفہ راشد شامل تھے ؟
حضرت علیؓ
حضرت عثمانؓ
,
حضرت ابراہیمؑ کا حضرت لوطؑ سے کیا رشتہ تھا؟
بھتیجا
,
رقاب سے کیا مراد ہے ؟
غلام
دولت مند
,
کاتبین قرآ ن میں عشرہ مبشرہ کی تعداد کتنی تھی ؟
2
4
6
8
,
آپ ﷺ نے قرآن پاک کی کتابت کے لیے کتنے صحابہ کو مامور کیا ؟
20
30
40
50
,

Islamic Questions & Answers For PPSC,NTS,OTS,KPPSC

فترۃالوحی سے کیا مراد ہے ؟
پہلی اور آخری وخی کا عرصہ
پہلی اور دوسری وحی کا درمیانی وقفہ
,
الاحد ہفتہ کے کس دن کو کہتے ہیں ؟
جمعہ
ہفتہ
اتور
منگل
,
التین کے کیا معنی ہیں ؟
انجیر
شہد
,

اسرائیل کے کیا معنی ہیں؟
بھگڑئی ہوئی قوم
اللہ کا بندہ
سرکش ، ظالم
,
الست ہفتہ کے کس دن کو کہتے ہیں ؟
جمعہ
ہفتہ 
اتور
منگل
,
جمادی الثانی کا کون سا نمبر ہے ؟
2
3
4
6
,
ربیع الثانی کا کون سا نمبر ہے ؟
2
3
4
7
,
صفر کے معنی کیا ہیں ؟
صفر کرنے والا مہینہ
منحوس مہینہ
خالی ، زرد
انتہائی احتیات والا مہینہ
,
زمانہ جہالیت میں محرم کا نام کیا تھا ؟
محرم الاولیٰ
صفر الاولیٰ
,
چار متبرک مہینوں کے نام لکھیں
محرم، رجب، زیقد،ذوالحج
,
جہنم کے نگران کا کیا نام ہے ؟
رضوان
مالک
,
جنت کے خازن کا کیا نام ہے ؟
رضوان
مالک
,
ام جمیل کا حضورﷺ سے کیا رشتہ تھا ؟
چچی
پھوپھی
,
اصحاب کہف کے کتے کا کیا نام تھا ؟
قضاشرہ
قطمیر
,
مواخات (بھائی جارہ) کون سےمقام پے عمل میں آیا ؟
مسجد نبوی
مسجد قبا
حضرت انسؓ کے گھر
حضرت ایوب انصاریؓ کے گھر
,
حضورﷺ کے سب سے بڑے بیٹے کون تھے؟
حضرت ابراہیمؓ
حضرت قاسمؓ
,
پہلی جنگ جو مسلمانوں نے سرزمین عرب سے باہر لڑی ؟
موتہ
تبوک

صلوۃ وسطی سے مراد ہے ؟
نماز ظہر
نماز عصر
,
کتاب البارع۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی کتاب ہے ؟
سیرت
لغت
,

Islamic Questions & Answers For PPSC,NTS,OTS,KPPSC

ہجرت کے موقع پرحضورﷺ کے قتل کے لیے جو منصوبہ بنایا گیا اس میں قریش کے کتنے سردار شامل تھے ؟
9
10
11
12
,
ہجرت سے قبل حضورﷺ کے قتل کا منصوبہ ایک پارلیمنٹ میں بنایا گیا ؟ تاریخ میں اس پارلیمنٹ کو کس نام سے یاد کیا جاتا ہے ؟
دارالنداوہ

 

غاز ثور مکہ سے کس جانب واقع ہے ؟
بجانب مدینہ
بجانب یمن

دوشنبہ ہفتہ کے کس دن کو کہتے ہیں ؟
سوموار
,
،فاروق، حضرت عمرؓ کا لقب تھا اس کے لغوی معنی کیا ہیں؟
لوگوں کو حقوق دلوانے والا
حق و باطل میں فرق کرنے والا
,
حضرت عمرؓ کو فاروق کا خطاب کب ملا؟
اسلام لانے پر
فتخ مکہ پر
جنگ بدر میں
جنگ احد میں
,
حضرت عمرؓ کا مکان کس نام سے مشہور تھا ؟
دارالفتح
دارالقفاء
,
غزوہ بدر میں حضورﷺ نے کن کے بارہ میں کہا کہ اگر وہ نظر آئیں تو ان کو قتل نہ کیا جائے؟
ا۔ حضرت عباسؓ
ب۔ حضرت خالد بن ولیدؓ
ج۔ ابوالبختری
الف اور ب دونوں
الف اور ج دونوں

,
حضرت عمرؓ نے اپنے گھر کے متعلق وصیت کی تھی کہ اسے فروخت کر کے اس سے قرض ادا کر دیا جائے، ان کا گھر کس نے خریدا ؟
حضرت عثمانؓ
حضرت امیر معاویہؓ
,
دوسروں کو نازیبہ ناموں سے پکارنے کی ممانعت کس سورۃ میں ہے ؟
الانعام
الحجرات
,
Who is the Writer of “Tum aik Gorak Dhanda ho”
a. Allama Iqbal
b. Makhdoom Bilawal
c. Naz Khialvi
d. Faiz Ahmed Faiz
,
سال میں کتنے دنوں میں روزہ ممنوع ہے ؟
2
3
4
5
,
وتر کے معنی کیا ہیں ؟
طاق
,
اسلام میں کل کتنی نمازوں کو واجب قرار دیا گیا؟
2
3
4
5

Also Read https://www.mcqschain.com/urdu-important-questions/

عیدین کی نماز میں کل کتنی تکبیریں ہوتی ہیں؟
4
6
,
واقعہ معراج کو ذکرسورۃ بنی اسرائیل کےعلاوہ کس سورۃ میں آیا ہے ؟
النجم
الطارق
,
جنگ قادسیہ میں مسلمانوں کا سپہ سالار کون تھا؟
حضرت سعد بن ابی وقاصؓ
حضرت عمرؓ
,
حضرت ابو بکرصدیقؓ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی ؟
حضرت سعد بن ابی وقاصؓ
حضرت عمرؓ

,
جنگ سلاسل کس خلیفہ کے عہد میں لڑی گئی ؟
حضرت ابو بکرصدیقؓ
حضرت عمرؓ
,
صحیح مسلم کے مولف کا کیا نام ہے ؟
امام مالک بن انس
امام مسلم بن حجاج بن مسلم
,
حضرت یوسفؑ کے والد حضرت یعقوبؑ تھے،خضرت یعقوبؑ کے والد کا کیا نام تھا؟
حضرت اسحاقؑ
,
حضورﷺ نے مہر میں حضرت خدیجہؓ کو کتنے اونٹ دیے ؟
20
30
,
حضورﷺ نے کس درخت کے نیچے بیعت لی ؟
شیشم
ببول
,
حضورﷺ نے مکہ کا گورنر سب سے پہلے کس کو مقرر کیا ؟
عتاب بن اسیدہؓ
خالد بن سعیدؓ
,
خانہ کعبہ کا نام کعبہ کیوں رکھا گیا ؟
مکعب شکل کی وجہ سے
,
خانہ کعبہ کے پہلے متولی کون تھے ؟
حضرت ابراہیمؑ
حضرت اسماعیلؑ
,
جبل زیتون کہاں واقع ہے ؟
مکہ
فلسطین
,
،،راخل،، (Rachel)کون تھیں؟
عزیز مصر کی بیوی
حضرت یوسف کی والدہ
,
آیت الکرسی کس سورۃ میں ہے ؟
سورۃ النسأ
سورۃ البقرہ
,
حج مبرور سے کیا مراد ہے ؟
حج اکبر
مقبول حج
,

انانیت سے کیا مراد ہے ؟
خود پسندی
شرک
,
کلمہ شہادت کے کتنے حصے ہیں ؟
دو
تین
,
مشرکین مکہ فرشتوں کے بارے میں کیا عقیدہ رکھتے تھے؟
اللہ کے برگذیدہ بندے
اللہ کی بیٹیاں
,
عہد الست کسے کہتے ہیں؟
عالم اردوح میں اللہ سے کیاہواوعدہ
قیامت کے دن کا قائم کیاہونا
,
تثلیث سے کیا مراد ہے ؟
دو خداؤں کو ماننا
تین خداؤں کو ماننا
,

You may also like...

Leave a Reply

%d bloggers like this: