Islamic History & War MCQs

Islamic History & War MCQs

18,19,20,05.18 Questions and Answers

غزوہ خندق میں کفار نے کتنے دن مدینہ کا محاصرہ کیا ؟
20 دن
30 دن

کس غزوہ کے سفر میں تیمم کا حکم نازل ہوا ؟
بنو نصیر
بنو مصطلق

صلح حدیبیہ کے تحت کتنے سال کےلیے جنگ بندی ہوئی ؟
سات سال
دس سال

صلح نامہ حدیبیہ پر کس نے بطور سربراہ دستخط کیے؟
محمد ﷺ ، سہیل بن عمر
,علیؓ ، سہیل بن عمر

صلح حدیبیہ کی کل کتنی شرائط تھیں ؟
پانچ
سات

فتح مکہ کے موقعہ پر حضورﷺ بتوں کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔مارتے تواوندھےمنہ گر پڑتے ؟
تلوار
,چھڑی

فتح مکہ کے موقع پر ابو سفیانؓ اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے گھر داخل ہونے پرقتل نہ کرنے کا حکم تھا۔
حکیم بن حزام
حضرت ابو طالب

خیبر کے مقام کے کل کتنے قلعے تھے ؟
چار
,چھ

مکہ ۸ ہجری ماہ رمضان میں کون سے دن فتح ہوا؟
سوموار
جمعہ

آپﷺ حجتہ الوداع کے موقع پر کتنے اونٹ بطور ہدیٰ ساتھ لے کر گئے ؟
63
100

بدر کے لغوی معنی کیاہے ؟
کنواں
پہاڑ

غزوہ احدمیں حضورﷺ نے اپنی تلوار ذوالفقار کن کو دی ؟
حضرت علیؓ
حضرت ابو دجانہؓ

احزاب کے معنی کیا ہیں ؟
پہاڑ یا چوٹی
,گروہ یا فوج

اسللام میں سب سے پہلے منجنیق کس جنگ میں استعال کی گئی ؟
,جنگ اوطاس
جنگ جمل

جیش العشرۃ یعنی تنگی والا غزوہ کس کو کہتے ہیں ؟
غزوہ موتہ
غزوہ تبوک

واقعہ فیل کے کتنے عرصہ بعد آپ ﷺ کی پیدائش ہوئی ؟
30 دن
50 دن

آپﷺ کے چچا حضرت حمزہؓ جو کہ آپﷺ کے رضاعی بھائی بھی تھے نے آپﷺ کی کونسی والدہ سے دودھ پیا تھا ؟
حضرت حلیمہؓ
حضرت ثوبیہؓ

آپ ْﷺ کے رضاعی والد کون تھے ؟
ابو طالب
,حارث بن عبدالعزیؓ

نجاشی نے کب اسلام قبول کیا ؟
7 نبوی
8 نبوی

کن کے ایمان لانے پرصحابہ نےپرشگاف نعرہ تکبیر بلند کیا؟
حضرت عثمانؓ
حضرت عمرؓ

چاند کے دو ٹکڑے(شق القمر) کا واقعہ کب پیش آیا
3نبوی
5 نبوی

حضرت ابو طالب کے انتقال کے کتنےدن بعد حضرت خدیجہ ؓ بھی انتقال کرگئیں ؟
3 دن
1 ہفتہ

شب معراج کو پہلی منزل سفر کون سے تھی ؟
,مسجد اقصیٰ
سدرۃ المنتہیٰ

غاز ثور مکہ سے کتنے فاصلہ پر واقع ہے ؟
چار میل
پانچ میل

ہجرت مدینہ میں رہبر سفر کون تھا ؟
حضرت ابو بکر صدیقؓ
,عبداللہ بن اریقط

سورۃ علق کی کل کتنی آیات ہیں ؟
19
20

اعلانیہ تبلیغ سے پہلے تین سالوں میں کتنے لوگ مسلمان ہوئے ؟
30
70

خانہ کعبہ میں حضورﷺ سے ساتھ سب سے پہلے نماز کس نے ادا کی ؟
,حضرت خدیجہؓ
حضرت علیؓ

سن ہجری کا آغازکب ہوا ؟
10نبوی
13نبوی

حضرت سلمان فارسیؓ کو آزاد کروانے کے لیے حضورﷺ نے اپنے ہاتھ سے ان کے آقا کے باغ میں کتنے پودے لگائے ؟
100
300

مسجد قبا کا دوسرانام کیا ہے ؟
مسجد الخیف
مسجد تقوی

اذان کے الفاظ حضرت بلالؓ کو کس نے سیکھائے؟
حضرت ابو بکر صدیقؓ
,حضرت عبداللہ بن زیدؓ

میثاق مدینہ کا معاہدہ ہجرت کے کتنے ماہ بعد طے پایا ؟
پانچ ماہ
چھ ماہ

جو لوگ اللہ کی راہ میں مارے جائیں ان کو مردہ مت کہو ۔ کس سورہ مبارک کے الفاظ ہیں
بقرہ
محمد

غزوہ بدررمضان کی کس تاریخ کو شروع ہوا ؟
13
17

جنگ بدرمیں حضورﷺ نے کس کو مسلمانوں کا سالاراعلیٰ مقرر کیا؟
حضرت عثمانؓ
حضرت ابو بکرؓ

حضرت عثمانؓ جنگ احد میں شرکت کیوں نہیں کر پائے ؟
بوجہ بیماری زوجہ
بوجہ بیماری بیٹی

غسل الملائکہ کا لقب کن کو ملا ؟
,حضرت حنظلہؓ
حضرت معاذؓ

کون سے صحابی کی شہادت پر حضورﷺ کی شہادت کی خبر پھیلی تھی ؟
حضرت مصعب بن عمیرؓ
حضرت ابودجانہؓ

واقعہ “شق الصدر “ سے کیا مراد ہے ؟
تین تا چار سال کی عمر میں حضرت جبرائیل نے نبی اکرمﷺ کا سینہ چاک کیا دل نکالا اور اب زم زم سے دھو کر دوبارہ سینہ بند کر دیا

کس روزجہ مطہرہ کی شکایت پر اللہ پاک نے پردے کے حکم والی آیت نازل فرمائی ؟
حضرت عائشہؓ
حضرت سودہؓ

واقع کربلا کے وقت کون سے ام المومنین حیات تھیں ؟
حضرت عائشہؓ
حضرت ام سلمیٰؓ

حضورﷺکے وصال کے بعد کس ام المومنین کی وفات سب سے پہلے ہوئی ؟
حضرت سودہؓ
,ؓحضرت زینب بنت حجش

نبی اکرمﷺ کی کون سی بیٹی بعثت کے بعد پیدا ہوئیں ؟
حضرت زینبؓ
,حضرب فاطمہؓ

کون سی زوجہ مطہرہ اپے حصہ کی باری حضرت عائشہؓ کودے دیا کرتی تھیں ؟
حضرت سودہؓ
حضرت زینب بنت حجشؓ

مکہ کی انتظامی تقسیم کے مطابق خانہ کعبہ کا اتنظام کس قبیلہ کے پاس تھا؟
قریش
بنو امیہ

امام شافعیؒ کا اصل نام کیاتھا ؟
محمد بن عثمان
,محمد بن ادریس

کتاب امام شافعیؒ نے کون سی کتاب لکھی؟
کتاب موتہ
کتاب الام

مکہ کا دوسرا نام ؟
تہامہ
بکہ

حصر موت کس جگہ واقع ہے؟
یمن اور امارات کے درمیان
,یمن اور عمان کے درمیان

عرب میں اسلام سے قبل کتنے مذاہب رائج تھے؟
تین
پانچ

کوہ حرا کس سلسلہ کوۃ کا حصہ ہے؟
بوقبیس
السراۃ

مکہ کی انتظامی تقسیم کے مطابق جنگی قیادت کس قبیلہ کے پاس تھی ؟
قریش
,بنو امیہ,

سعودی عرب کا دارلخلامہ ریاض ہے, یہ اور کس علاقہ کا صدر مقام بھی ہے ؟
نجد
حجاز

You may also like...

1 Response

Leave a Reply

%d bloggers like this: