Important Urdu Information

اردو کے متعلق کچھ اہم معلومات

١. اردو کے پہلے شاعر امیر خسرو

٢.اردو کی پہلی شاعرہ ماہ لقابائی چندہ

٣.اردو نظم کے پہلے شاعر نظیر اکبر آبادی

٤.برصغیر کے پہلے نوبل انعام یافتہ شاعر رابندر ناتھ ٹیکور


٥.اردو کے پہلے مؤرخ رام بابو سکینہ


٦.قرآن پاک کے پہلے اردو مترجم شاہ عبدالقادر


٧.اردو کا پہلا اخبار جام جہاں نما


٨.اردو کی پہلی گرائمر دریائے لطافت


٩.اردو کی پہلی گرائمر لکھنے والے انشاء اللہ خان انشاء


١٠.اردو کی طویل ترین نظم مدوجزر اسلام

https://www.mcqschain.com/urdu-islamic-quiz-for-ppsc-nts-ots/


١١.دنیا کی طویل ترین نظم مہا بھارت


١٢.اردو زبان کے پہلے ہندو شاعر نام دیو


١٣.بچوں کے پہلے اردو شاعر اسماعیل میرٹھی


١٤.سعودی عرب کا پہلا اردو شاعر نعیم حامد علی


١٥.علامہ اقبال کی پہلی نظم ہمالہ


١٦.آزاد نظم کے بانی ن م راشد


١٧.اردو کا پہلا ناول مراتہ العروس


١٨.اردو ڈرامے کا شکسپیئر آغا حشر کاشمیری


١٩.حکیم الامت علامہ اقبال


٢٠.شاعر اعظم جوش ملیح آبادی

 

Urdu & Islamic Quiz for PPSC NTS OTS

You may also like...

Leave a Reply

%d bloggers like this: